کسی لڑکی سے بات کیسے شروع کریں؟

کیا آپ کسی کو پسند کرتے ہیں مگر بہت زیادہ کنفیوز ہیں؟ آپ پریشان ہیں کہ ان کے پاس جا کر بات کیسے کی جائے؟ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح اس اسپیشل خاتون بات کرنی چاہیے۔ 

1) خاتون سے اعتماد کے ساتھ بات کریں۔

2) یہ پہلے سے جان لیں کہ وہ آپ کو پسند کرتی ہیں کہ نہیں ۔

3) بات کرتے ہوئے مسکرانا بالکل نہ بھولیں ۔

4) بات کا آغاز کریں ۔

5) ہلکی پھلکی گفتگو کریں۔

6) پھر مطلب کی بات کریں ۔ 

7) اور اگر جواب مثبت ہو تو آپ کی قسمت اچھی ہے ورنہ ہمارا مشورہ ہے کہ اپنی سلامتی پیاری ہے تو منفی جواب پر ہی بات ختم کردیں ۔

بیسٹ آف لک!

Comments

Post a Comment