بیسٹ مسکارا برانڈز؛ پلکوں کو خوبصورت بنائیں
کیا آپ میک اپ کی شوقین ہیں؟ کیا آپ آئی لائنر اور مسکارا سے اپنی پلکیں اور آنکھیں سنوارنا پسند کرتی ہیں؟ اگر آپ کی پلکیں نیچرلی گھنی اور لمبی ہیں تو یقیناً بہت سی لڑکیاں آپ سے جیلس ہوں گی.
اور اگر نہیں تو ان برانڈز کے مسکاراز استعمال کریں اور آپ بھی گھنی لمبی پلکوں کی مالک بن جائیں.
- ڈایانا فلیش لیش مسکارا
یہ مارکیٹ کے بیسٹ لیش لینتھننگ مسکارا میں سے ایک ہے۔. اس کا برش آپ کی پلکوں کی لمبائی سے آرام سے گزر کر ان کو بہترین والیوم دیتا ہے۔ قیمت صرف 1095 روپے۔
-والیوم ایکسپریس لیش سینسینشنل مسکارا
پلکیں گھنی کرنی ہیں تو اس مسکارا کا استعمال کریں. یہ مسکارا سارا دن بغیر مٹے اور پھیلے آرام سے آنکھوں پر لگا رہتا ہے. قیمت صرف 1399 روپے۔
- ڈایانا عربین آئیز مسکارا
اس مسکارا کی قیمت ہے صرف 1095 روپے کے آس پاس۔ پلکیں بھی عربی حسیناؤں کی مانند دلنشیں
- ڈایانا آف لندن کیٹ والک
صرف 1000 روپے کی حد میں یہ مسکارا آپ باآسانی بازار سے خرید سکتی ہیں۔
- مییبیلین والیوم ایکسپریس کولوسل مسکارا
صرف 550 روپے کا یہ مسکارا آپ کی آنکھوں کو فوراً اسموکی لُک دے گا۔
ہیپی شاپنگ !
Comments
Post a Comment