اس ہفتے کی فلمیں 2017
ہر ہفتے متعدد نئی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں اور کسی بھی فرد کے لیے ان سب کو دیکھنا مشکل ٹاسک ہوسکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اکثر اس وجہ سے چند اچھی فلمیں دیکھنے سے رہ جاتی ہیں۔یہاں ایسی ہی چند بہترین فلموں کی فہرست دی جا رہی ہے، جو رواں سال ریلیز ہوئیں، مگر ہوسکتا ہے کہ آپ انہیں نہ دیکھ سکے ہوں۔ ہر سال فلمیں کروڑوں ڈالرز کا کاروبار کرتی ہیں۔ جس وجہ سے آنے والے عرصے میں روایتی فلموں کا مستقبل قدرے تاریک نظر آرہا ہے۔
مگر آپ اپنا یہ ہفتہ اچھے سے گزارنا چاہتے ہیں تو اس فہرست پر غور کریں۔
رئیس: شاہ رخ خان اور ماہرہ خان
قابل: ہرتیک روشن اور یامی گوتم
جولی ایل ایل بی ٹو: اکشے کمار اور ہمہ قریشی
رنگون: شاہد کپور، کنگنا راناوت اور سیف علی خان
دنگل: عامر خان
اوکے جانو: ادتیہ کپور اور شردھا کپور
بدریناتھ کی دلہنیا: ورون دھون اور عالیہ بھٹ
Good post
ReplyDelete